1: قُبا میں آپﷺ نے کچھ دن قیام فرمایا ۔
2: جو شخص اپنے گھر میں وضو کرے پھر مسجد قبا میں آئے اسے ایک حج کا ثواب ملے گا۔
3: اصھاب صفہ کے کھانے پینے کا انتظام آپﷺ اور صحابہ کرام نے اپنے ذمہ لیا تھا۔
4: حضرت محمدﷺ کا تدبر اور حکمت عملی قیامت تک آنے والے لوگوں کے لیے مثال ہے۔
5: خانہ کعبہ کے بعد دوسرا دوجہ مسجد اقصیٰ کا ہے۔
Answer1
Answer2
Answer3
Answer4
Answer5
X
X
X
X
X